مقطوع المشیمہ

( مَقْطُوعُ الْمَشِیمَہ )
{ مَق + طُو + عُل (ا غیر ملفوظ) + مَشی + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قبالت) بچہ جو بچہ دانی میں جھلی میں لپٹا ہوا نہ ہو۔