مقطوع النسل

( مَقْطُوعُ النَّسْل )
{ مَق + طُو + عُن (ا،ل غیر ملفوظ) + نَسْل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی نسل قطع کی گئی ہو، جس کی نسل ختم ہو گئی ہو۔