ملتفت

( مُلْتَفَت )
{ مُل + تَفَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - التفات کیا گیا، بڑے احترام سے توجہ دیا ہوا۔