ملتقی

( مُلْتَقٰی )
{ مُل + تَقا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیدار کی جگہ، دیدار کرنے کی جگہ، ملاقات یا ملنے کی جگہ، جائے ملاقات، سنگم، دو چیزوں کے ملنے کی جگہ، مقام اتصال، جوڑ۔