ملتقی

( مُلْتَقی )
{ مُل + تَقی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دیدار کرنے والا؛ (مجازاً) ملنے والا، ملاقات کرنے والا، ملاقاتی، متصل۔