ملتوی شدہ

( مُلْتَوی شُدَہ )
{ مُل + تَوی + شُدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو ملتوی ہو گیا ہو، ٹالا ہوا، التوا میں پڑا ہوا، موقوف، ٹھہرایا ہوا۔