ملتمسات

( مُلْتَمَسات )
{ مُل + تَمَسات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - التماس کردہ، باتیں، عرض معروض، درخواستیں، گزارشات۔