ملٹری اسکول

( مِلِٹْری اِسْکُول )
{ مِلِٹ + ری + اِس + کُول }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج تربیت کا اسکول یا ادارہ، عسکری اسکول۔