ملٹری بینڈ

( مِلِٹْری بَینْڈ )
{ مِلِٹ + ری + بَینْڈ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انگریزی وضع کا وضع کا فوجی باجا جو سازندوں کی ایک جماعت پر مشتمل ہوتا ہے، انگریزی باجا، بجلی کا باجا۔