ملٹری پولیس

( مِلِٹْری پُولِیس )
{ مِلِٹ + ری + پُو + لِیس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج کی پولیس، نیز فوج کا وہ محکمہ جو پولیس کے فرائض انجام دیتا ہے۔