ملٹری ٹیریبونل

( مِلِٹْری ٹِیرِیبُونَل )
{ مِلِٹ + ری + ٹِری (کسرہ ٹ مجہول) + بُو + نَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عدالت جو فوجی ملازمین کے مقدمات نبٹاتا ہے۔