عربی زبان سے مشتق اسم 'عالی' کے ساتھ فارسی اسم 'جاہ' لگانے سے مرکب 'عالی جاہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٣٨ء کو "چمنستان سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔