ملٹری کیمپ

( مِلِٹْری کَیمْپ )
{ مِلِٹ + ری + کَیمْپ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عسکری تربیت کا عارضی مقام یا مرکز۔