ملٹی پرپز

( مَلْٹی پَرْپَز )
{ مَل + ٹی + پَر + پَز }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کئی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والا، کثیر المقاصد۔