ملٹی وٹامن

( مَلْٹی وِٹامِن )
{ مَل + ٹی + وِٹا + مِن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہمہ صفت طاقتور دوا، وہ مقوی دوا جس میں مختلف قسم کے وٹامن شامل ہوں۔