ملجائے خلق

( مَلْجائے خَلْق )
{ مَل + جا + اے + خَلْق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خلق کی پناہ گاہ، تمام مخلوق کے لیے پشت پناہ، مراد: اللہ تعالٰی۔