ملچھوئی

( مَلْچُھوئی )
{ مَل + چُھو + ای }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو چھوتے ہی سمٹ کر مرجھا جائے، چھوئی موئی؛ (مجازاً) بہت نازک۔