ملح البول

( مِلْحُ الْبَول )
{ مِل + حُل (ا غیر ملفوظ) + بَول (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ سفید رسوب جو پیشاب کے شیشے میں کئی بار پیشاب کرنے اور اس کے پھینکے جانے کے بعد کر رہ جاتا ہے، پیشاب کا نمک، نمک زہراب۔