تفصیلات
اَرْج اَرْجْمَنْد اَرْجْمَنْدی
فارسی زبان سے مشتق ہے۔ 'ارجمند' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٩٨ء کو سوز کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت
١ - قدروقیمت، وقار، مرتبہ۔
مائل ہو جا سوئے بلندی حاصل کر اوج ارجمندی
( ١٩٢٧ء، تنظیم الحیات، ٥٩ )