ملح الصخور

( مِلْحُ الصُّخُور )
{ مِل + حُص (ا ل غیر ملفوظ) + صُخُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) کان سے نکلا ہوا نمک، معدنی نمک قدرتی نمک۔