ملحام

( مِلْحام )
{ مِل + حام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تختہ جو دونوں جانب کی لکڑیوں کے درمیان لگا ہوتا ہے۔