ملحق بہ زمین

( مُلْحِق بَہ زَمِین )
{ مُل + حِق + بَہ + زَمِین }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی جڑ زمین کے اندر ہو، زمین میں دبا ہوا (قانون) زمین کے اندر یا باہر کی تمام اشیاء مثلاً: درخت، پودے اور زمین میں دبی ہوئی چیزیں جن کے استعمال سے ذاتی فائدہ ہو۔