ملحم

( مُلْحَم )
{ مُل + حَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک عمدہ کیڑے کا نام جس کا تانا ابریشم کا ہوتا ہے۔
صفت ذاتی
١ - جس کی گزر بسر جنگلی پرندوں یا شکار پر ہو؛ قوم سے ملا ہوا۔