ملحوظات

( مَلْحُوظات )
{ مَل + حُو + ظات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قابلِ لحاظ امور، سوچی سمجھی یا اہم باتیں نیز مشاہدات، خیالات۔