ملحی مسہلات

( مِلْحی مُسْہِلات )
{ مِل + حی + مُس + ہلات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) نمکیات جن سے انیما لیا جائے، نمکین دست آور دوائیں۔