ملحیات

( مِلْحِیات )
{ مِل + حِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نمک یا اس قسم کی چیزیں، شوریت کے مرکبات، کھار چیزیں؛ مراد: نمکیات۔