ملخص

( مُلَخَّص )
{ مُلَخ + خَص }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خلاصہ کیا ہوا، اختصار، لب لباب، تلخیص کردہ، وہ جو خالص کیا جائے، پاک و صاف، (مجازاً) واضح۔