ملز

( مِلْز )
{ مِلْز }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مل کی جمع، چکیاں، مشینیں، کارخانے؛ تراکیب میں مستعمل۔