ملزق

( مُلْزِق )
{ مُل + زِق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) چپکانے والا؛ چسپاندہ؛ (طب) چپکا والی دوا۔