ملزقہ

( مُلْزِقَہ )
{ مُل + زِقَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - ساتھ ساتھ چپکا ہوا، جڑا ہوا، یا ملا ہوا۔