ملزمانہ

( مُلْزِمانَہ )
{ مُل + زِما + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ملزموں کی طرح، مجرموں کی مانند، قصور واروں کاسا۔