ملسوط

( مَلْسُوط )
{ مَل + سُوط }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - پیچ دار کھونٹی یا کیل وغیرہ جس سے حسب ضرورت کسی پیچ تک گھمایا جا سکے؛ لولب۔