ملطفات

( مُلَطِّفات )
{ مُلَط + طِفات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) نرم یا ملائم کرنے والی چیزیں، ملطف دوائیں۔