ملفوظ اللسان

( مَلْفُوظَ اللِّسان )
{ مَل + فُو + ظُل (ا، ل غیر ملفوظ) + لِسان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زبان سے چپکا ہوا۔