ملفوظہ

( مَلْفُوظَہ )
{ مَل + فُو + ظَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قواعد) جو لفظوں میں ادا ہو، جو پڑھنے میں آئے، جو پڑھا جائے، الفاظ میں ادا شدہ۔