ملفوظی شکل

( مَلْفُوظی شَکْل )
{ مَل + فُو + ظی + شَکْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (قواعد) لفظ کی شکل جو ادا کرنے سے ظاہر ہو؛ (مراداً) تلفظ (لکھی جانے والی یا مکتوبی کے مقابل)۔