ملقبہ

( مُلَقَّبَہ )
{ مُلَق + قَبَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - لقب دیا ہوا، معروف کیا ہوا؛ (مجازاً) مخصوص نام والا (مسئلہ کے لیے مستعمل)۔