ملقو

( مَلْقُو )
{ مَل + قُو }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے لقوہ ہو گیا ہو؛ (طب) لقوے کا مریض۔