ملک الالہام[1]

( مَلَکُ الْاِلْہام[1] )
{ مَلَکُل (ا غیر ملفوظ) + اِل + ہام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فرشتۂ الہام، وحی لانے والا فرشتہ؛ مراد: جبرائیل علیہ السلام۔