ملک الظل[1]

( مَلَکُ الظِّل[1] )
{ مَلَکُظ (ا ل غیر ملفوظ) + ظِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیاہ کرنے والا فرشتہ، سائے کا فرشتہ۔