ملک الموت[1]

( مَلَکُ المَوت[1] )
{ مَلَکُل (ا غیر ملفوظ) + مَوت (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موت کا فرشتہ، روح قبض کرنے والا فرشتہ، ایک فرشتہ جو اللہ تعالٰی کے حکم سے قبض روح پر مامور ہے، حضرت عزرائیل، یم دوت؛ مراد: موت، وقت آخر۔