ملک[2]

( مَلَک[2] )
{ مَلَک }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سنہرا اور سبز رنگ کا کوئی ایک بالشت لمبا سانپ جس کے سر پر سفید خط ہوتے ہیں جانوروں سے چھپا رہتا ہے۔