ملک التجار

( مَلِکُ التُجّار )
{ مَلِکُت (ا ل غیر ملفوظ) + تُج + جار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سودا گروں کا سردار، بہت بڑا تاجر، بڑا آڑتی (ایک خطاب جو اعلٰی درجہ کے تاجر کو بادشاہ دیتے تھے)۔