ملک الشعرا

( مَلِکُ الشُّعَرا )
{ مَلِکُش (ا ل غیر ملفوظ) + شُعَرا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - شاعروں کا بادشاہ یا سرتاج، سب سے بڑا شاعر (ایک خطاب جو شاہی دربار سے بہترین شاعر کو دیا جاتا تھا)۔