ملک العرش

( مَلِکُ الْعَرش )
{ مَلِکُل (ا غیر ملفوظ) عَرش }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عرش کا بادشاہ؛ مراد: اللہ تعالٰی۔