کپورا

( کَپُورا )
{ کَپُو + را }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٤ء کو "ہمدرد صحت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : کَپُورے [کَپُو + رے]
جمع   : کَپُورے [کَپُو + رے]
جمع غیر ندائی   : کَپُوروں [کَپُو + روں (واؤ مجہول)]
١ - جانور کا خصیہ، خصوصاً بکرے یا مینڈھے کا خصیہ، خصیہ۔
"گوشت، انڈے، کپورے کا استعمال ویدک میں لکھا ہے۔"      ( ١٩٣٤ء، ہمدرد صحت، دہلی، جولائی، ١٦٢ )
  • Testicles (of a buffalo
  • or ram
  • or he-goat
  • or black buck)