ملک العلام

( مَلِکُ الْعَلّام )
{ مَلِکُل (ا غیر ملفوظ) + عُل + لام }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عالموں کا عالم، بہت بڑا عالم؛ مراد: اللہ تعالٰی جو سب کا سلطان اور بہت علم رکھنے والا ہے۔