ملک زادہ

( مَلِک زادَہ )
{ مَلِک + زا + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادشاہ کا بیٹا یا بادشاہ، ذرّیت کا فرد، شہزادہ، راج کمار۔