ملک نیم روز

( مَلِکِ نِیم روز )
{ مَلِکے + نِیم + روز (و مجہول) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم؛ حضرت آدم علیہ السلام؛ رستم زال؛ سیستان کے گورنر کا ایک لقب۔