ملک و مال

( مِلْک و مال )
{ مِل + کو (و مجہول) + مال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مال و دولت اور جائیداد وغیرہ۔